بلوچستان میں مذہبی امور کا محکمہ ختم، پشین اور کوہ سلیمان ڈویژن کے قیام کی منظوری، زیارت انتظامی طور پر لورالائی کا حصہ ہوگا
کوئٹہ (پ ر) بلوچستان کابینہ نے محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے اور اس کے ملازمین کو دیگر محکموں میں ایڈجسٹ کرنے کی منظوری دی صوبائی کابینہ نے دو نئے ڈویژن پشین اور کوہِ سلیمان کے قیام، زیارت کو انتظامی طور پر لورالائی کا حصہ بنانے، ضلع پشین میں میونسپل کمیٹی کربلا کے قیام، لاءافسران کی ایوالوشن پالیسی، محکمہ اقلیتی امور میں گرانٹ اِن ایڈ ترمیمی پالیسی، چائلڈ لیبر کے خاتمے، ہائیر ٹیکنیکل ایجوکیشن کو لازمی سروس قرار دینے اور کنٹریکٹ اساتذہ کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کے فیصلے بھی کیے
Load/Hide Comments


