گوشوارے جمع کروانے والے قومی و صوبائی اسمبلی کے 32 ارکان کی رکنیت بحال
اسلام آباد (ویب ڈیسک) گوشوارے جمع کروانے والے 32 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 14 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔ سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے چار، چار اراکین کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ سینیٹ اور بلوچستان اسمبلی کے ایک ایک رکن کی رکنیت بحال کی گئی ہے
Load/Hide Comments


