کوئٹہ میں گیس کی بندش، پائپ لائن کی مرمت کرکے فراہمی بحال کردی گئی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے جنرل منیجر محمد انور بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے قلندر مکان کے مقام پر گیس کی پائپ لائن میں لیکج کے باعث کوئٹہ کے شہریوں کو گیس کی فراہمی ضروری مرمت کیلئے بند کر دی گئی تھی، گیس کمپنی کی تین ٹیموں نے تین گھنٹوں میں مذکورہ گیس پائپ لائن کی مرمت کر کے رات 7بجے گیس کی فراہمی بحال کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں