منشیات اسمگلنگ کیس، عدالت نے رانا ثنااللہ کو بری کر دیا

لاہور(انتخاب نیوز)انسداد منشیات عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں وزیرِ داخلہ، رانا ثنااللہ کو بری کر دیا ہے۔واضح رہے کہ رانا ثنااللّٰہ کو گزشتہ دورِ حکومت میں، یکم جولائی 2019کو گرفتار کیا گیا تھا۔گرفتاری کے اگلے روز اِنہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا۔رانا ثنااللہکی 24 دسمبر 2019کو لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہوئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں