برطانیہ نے کورونا سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام اپنے ہی سائنسدانوں پر لگادیا

لندن:برطانیہ نے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر اپنے ہی سائنسدانوں کو مورد الزام ٹھہرا دیا ہے۔برطانوی کابینہ کی وزیر برائے ورکس اینڈ پینشن تھریز کافی نے کہا ہے کہ حکومت کو طبی ماہرین کی جانب سے غلط مشورے دیے گئے اور ہم نے ہر قدم سائنس کے مطابق اٹھایا
Load/Hide Comments


