شمالی وزیرستان، 2 لڑکیوں کا قتل، ملزم نے ویڈیو بنانے کا اعتراف کرلیا

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کے علاقے گڑیوم میں غیرت کے نام پر 2 لڑکیوں کے قتل کے معاملے میں مرکزی ملزم عمر ایاز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم عمر ایاز نے لڑکیوں کی ویڈیو بنانے کا اعتراف جج کے سامنے کر لیا۔ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے دوست فدا کے موبائل فون سے ان لڑکیوں کی ویڈیو بنائی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں