شمالی شام،ترک کمانڈوز کی کاروائی،3کرد جنگجو جاں بحق

انقرہ (آئی این پی) شمالی شام میں پی کے کے کے تین کرج علیدگی پسند جاں بحق۔ ترک امور دفاع کے مطابق،،ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں کرد علیدگی پسند تنظیم پی کے کے کے تین جنگجووں مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے علید گی پسندوں کے خلاف یہ جنگ جاری رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں