بولان، بھاگ میں واقع ایک گھر میں دستی بم دھماکا
بولان(انتخاب نیوز ) بولان کے علاقے بھاگ میں واقع ایک گھر میں دستی بم دھماکا ہوا ہے۔بولان پولیس کے مطابق دستی بم دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، گھر میں موجود افراد محفوظ رہے ۔بولان پولیس نے کہا کہ واقعہ کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔
Load/Hide Comments


