چیئرمین سلیکشن کمیٹی پی سی بی محمد وسیم عہدے سے برطرف

لاہور(انتخاب نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نے چیئر مین سلیکشن کمیٹی محمد وسیم کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے ۔نجم سیٹھی کی سرپرستی میں بننے والی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے محمد وسیم کو برطرف کر دیا ہے جبکہ 2019کے آئین کے تحت بننے والی تمام کمیٹیاں بھی ختم کر دی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں