چمن، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

چمن (انتخاب نیوز) نامعلوم افرادکی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق۔ چمن کے علاقے کالج روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، لاش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں