تربت، سیکورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ
کیچ (انتخاب نیوز) کیچ کے علاقے تربت سٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ کیچ کے علاقے تربت ٹاﺅن میں تعلیمی چوک پر نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ تربت میں دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


