پشین، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق
پشین (انتخاب نیوز) پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ہو گئی ہیں ، تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے کلی پیران میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کر کے دو خواتیں کو قتل کر دیا ،پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔
Load/Hide Comments


