گاندربل: عسکری حملے میں 2 بی ایس ایف جوان ہلاک مئی 21, 2020مئی 21, 2020 0 تبصرے سرینگر: کشمیرکے وسطی ضلع گاندربل کے پاندچھ میں بدھ کی شام عسکریت پسندوں کے حملے میں بی ایس ایف کے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ حملہ آور ہلاک شدہ جوانوں کے ہتھیار بھی اڑا کر لے گئے ہیں۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)