پیپلز پارٹی ہی بلوچستان کے تمام مسائل کو بہتر انداز میں حل کرسکتی ہے، ظہور بلیدی

کوئٹہ (انتخاب نیوز)سابق صوبائی وزیر ظہور احمدبلیدی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کے حقوق اور تعمیر و ترقی میں سب سے بڑھ کر کام کیا، جیسا کہ آغاز حقوق بلوچستان پیکج، 18وین آئینی ترمیم اور 7وین این ایف سی ایوارڑ میں حصہ بڑھانا۔ پیپلزپارٹی ہی بلوچستان کے تمام مسائل کو بہتر انداز میں حل کرسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں