تربت شہر دھماکے سے گونج اٹھا
تُربَت(نمائندہ انتخاب )تربت شہر زوردار دھماکے سے گونج اٹھا۔تفصیلات کے مطابق تُربَت شہر میں زوردار دھماکے کی آواز آئی ،جس سے پورا شہر لرز اٹھا،پولیس زرائع کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کیچ کور ندی جوسکی بند کے نزدیک رکھا آئی ڈیبم کو سیکورٹی اداروں ںے ناکارہ بنا دیا تھا ،جس کے سبب وہ دھماکے دار آواز سے پھٹ گیا،تاہم کسی بھی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Load/Hide Comments


