کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنیکا الزام
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا الزام۔ اسپتال کی ایک نرس کی جانب سے سیکرٹری صحت اور دیگر حکام کو خط لکھ دیا گیا۔ خط میں اسپتال کے انتظامی عملے کی جانب سے نرسوں کو بلیک میل کر نے کی شکایت کی گئی۔ اس حوالے سے سیکرٹری صحت بلوچستان نے کہا کہ خط میں کسی نرس کا نام درج نہیں۔ الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
Load/Hide Comments


