قدوس بزنجو کی مقبولیت سے مخالفین خوفزدہ اور الزام تراشی میں وقت ضائع کررہے ہیں، فرح عظیم شاہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ہم ترقی اور گڈ گورننس کی تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے عوام کے مستقبل کو ترجیح دیتے ہیں اور مخالفین ان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں اور الزام تراشی میں وقت ضائع کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں