بلوچستان، کورونا کے مزید124کیسز تعداد3198،اموات39ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید124 کیسز تعداد3198،اموات39ہوگئیں محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ جاری ہے آج22مئی کو بلوچستان میں کورونا کے495ٹیسٹ کیے گئے 124افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد3198 ہو گئی بلوچستان میں اب تک کورونا کے762مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ39افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز کوئٹہ سے رپورٹ ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں