آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی،بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا

سعودی عر ب (انتخاب نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمرہ ادا کردیا۔آرمی چیف ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔آرمی چیف کیلئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ انہوں نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں