منگچر اور گردونواح میں بارشوں کا سلسلہ جاری، شدید سردی میں گیس کی بندش سے نظام زندگی بری طرح متاثر

منگچر (نمائندہ انتخاب )منگچر اور گردونواح میں رات سے شروع ہونےوالی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری سردی کی شددت میں اضافہ,گیس پریشر بند۔ایندھن کے متبادل زرائع نہ ہوںے سے عوام کوسخت مشکلات سے دو چارکرنا پڑرہا ہے دوسری جانب بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ جاری۔واپڈا کی جانب سے رات اور دن کے اوقات میں 2-2گھنٹہ بجلی فراہم کیجارہی ہےجس کی باعث عوام کو پینے کا پانی کی حصول کےلیے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شدید سردی کی باعث عوام دوہرے عزاب میں مبتلا ہورہا ہے عوامی سماجی حلقوں نےحکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ گیس کی بندش اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کانوٹس لیں اور فوری طور پر عوام کو خون جماءدینی والی سردی میں سہولیات فراہم کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں