ہندو برادری کل ہولی منائیگی

ٓاسلام آباد: پاکستان میں بسنے والے لاکھوں ہندوکلپیرکوہولی کاتہوارجوش وجذبے کیساتھ منائیں گے تفصیلات کے مطابق ہولی کا تہوار ہرسال موسم بہار کی آمد کیساتھ منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں ہندو کمیونٹی کلپیر کو ہولی کا تہوار انتہائی جوش و خروش کیساتھ منا ئے گی ، کل پیر کو رات ھولکا "ہولی”جلائی جائے گی اور ہندو کمیونٹی خصوصی پوجاپاٹ کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں