دہشتگردی پاکستان اور ایران کے لیے مشترکہ درد ہے، ایرانی سفارتخانہ

اسلام آباد (آن لائن) ایرانی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی پاکستان اور ایران کے لیے مشترکہ درد ہے پاکستان اور ایران دونوں اس مکروہ صورتحال کے متاثرین ہیں۔ اپنے جاری بیان میں ایرانی سفارتخانہ نے ایران سے بلوچستان، پنجگور کے چکاب سیکٹر میں سیکورٹی فورسز پر دہشتگرد حملہ، 4 اہلکار جاں بحق ہونے کے اندوہناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگرد حملے میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے 4 جاں بحق ہوئے،اللہ تعالیٰ جاں بحق پر اپنی رحمتیں نازل کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں