جماعت اسلامی کاہدایت الرحمان ودیگر قائدین کی رہائی کیلئے کل احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی کی ہدایت پر مولاناہدایت الرحمان بلوچ ودیگر قائدین پر جھوٹے مقدمات ،تشدد،گرفتاری کے خلاف ،حقدوتحریک سے اظہاریکجہتی اور مولانا ودیگرقائدین کی رہائی کیلئے امیر ضلع حافظ نورعلی کی قیادت میں آج 27جنوری جمعہ نماز کے بعد 3بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگامظاہرے سے جماعت اسلامی کے صوبائی وضلعی رہنما وقائدین خطاب کریں گے ۔جماعت اسلامی وبرادر تنظیموں کے کارکنان وشہریوں سے شرکت کی استدعاکی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں