200 سے نیچے ڈالر لانے کا دعوی کرنے والے 240تک لے گئے،اسد عمرکا ٹوئٹ

اسلام آباد:تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جو 200 سے ڈالر نیچے لانے کا دعویٰ کر کے آئے تھے انہوں نے ڈالر 240 سے اوپر پہنچا دیا۔عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ جھوٹی انا سے اربوں ڈالر کی ترسیلات زر اور برآمدات کا نقصان، ہزاروں کاروبار تباہ، لاکھوں افراد بےروزگار کر دیئے،اس تباہی کی ذمہ داری کون اٹھائے گا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں