کوہلو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
کوہلو (انتخاب نیوز) تحصیل کاہان کے علاقے سبی چوک میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل کاہان کے علاقے مین فائرنگ سے ایک شخص جابحق ہوا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت احمو کے نام سے ہوئی جو چرواہا بتایا جارہا ہے
Load/Hide Comments


