کوئٹہ فوڈ فیسٹیول ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردیا گیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ فوڈ فیسٹیول ایک ہفتے کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ فوڈ فیسٹیول جوکہ پہلے مورخہ 4فروری 2023بمقام ریولے اسٹیشن کوئٹہ کو منعقد ہو تھا جوچند نا گزیر وجوہات یعنی سرد موسم اور پی ایس ایل کر کٹ میچ کی بناء پر ملتوی کیا جا تاہے اور اگلے ہفتے کوئٹہ فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کروایا جائے گا اگر عوام الناس نے دلچسپی رکھی تو ایسے فیسٹیول ہفتہ وار بنیادوں پر منعقد کئے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


