نوشکی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تبدیلی کیخلاف جے یو آئی کا احتجاج، شاہراہ بند کردی

نوشکی (نامہ نگار) یونین کونسل 13 مل پر آر او نے چیرمین اور وائس چیرمین کے الیکشن میں دو مختلف نتائج تحریری طور پر جاری کردیا آر او کے مبینہ جانبداری اور رات کے تاریکی میں نتائج تبدیل کرنے کے خلاف جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں نے مل کے مقام پر احتجاجاً آر سی ڈی شاہراہ بلاک کردی ہے روڈ بلاک کی وجہ کوئٹہ تفتان شاہراہ پر ٹریفک معطل ہونے کی وجہ سے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو مشکلات کا سامنا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں