ڈی آئی خان، دوگروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے کھوئی بہارہ کے علاقہ میں دوگروپوں میں فائرنگ سے 1شخص جاں بحق ‘ جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق علاقہ کھوئی بہارہ میں ذاتی دشمنی کی بناء پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا ‘ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ‘ جن کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا دیا گیا ۔
Load/Hide Comments


