وڈھ، مزاکرات کامیاب ،کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ بحال

خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک) وڈھ ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ریٹائرڈ الیاس کبزئی کی سربرائی میں کامیاب مزاکرات ،کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا ، یاد رہے کہ گزشتہ روز دوافراد کے قتل کے خلاف ان کے لواحقین نے احتجاجا شاہراہ کو بلاک کر دیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں