مستونگ، قاتلانہ حملے میں حکیم شیخ عبدالباقی جاں بحق
مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے مستونگ میں قاتلانہ حملے میں معروف معالج حکیم شیخ عبدالباقی جاں بحق ہو گئے ،پولیس ذرائعکے مطابق مقتول گھر سے اپنے کلینک جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں انکے کلنک ٹنڈلان روڈ پر فائرنگ کیجس سےوہ شدید زخمی ہوئے ۔واقعے کے فوری بعد انھیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


