تربت میں سڑک پر بارودی سرنگ برآمد ہونے کے بعد 5 دکانیں بند کردی گئیں

تربت (انتخاب نیوز) تربت میں فرنٹیئر کور نے گزشتہ 5 دنوں میں نیو بہمن روڈ پر درجن کے قریب دکانوں کو بند کردیا۔ فورسز کی جانب سے دکانوں کی بندش سڑک پر نصب آئی ای ڈی برآمد ہونے کے بعد کی گئی۔ مقامی افراد نے فورسز کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں