ملک کی اسلامی تشخص کو مسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، جمعیت نظریاتی

کوئٹہ:جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی نے کہاکہ طویل منصوبہ بندی کے تحت پاکستان کی اساسی نظریاتی اسلامی تشخص کو مسخ کرنے کے لیینت نئے انداز سیسیکولر اورمغربی ایجنڈوں پر عمل آوری کرتی نظر آر ہی ہیں پس پردہ پوشیدہ سازشوں کامقابلہ قوم کی ہرفرد کی زمہ داری ہیں کبھی میراتھن ریس ڈانسوں کھبی حقوق نسواں کینام پرازادی مارچ پربیحیاء فحاشی کوفروغ چندمغرب وہورپ زدہ بدنام زمانہ عورتوں کیذریعہ کراء جاتی ہیجوناقابل برداشت ہے انہوں نے کہا کہ ملک اندورنی اور بیرونی خطرات اور بحرانوں میں گھراہواہے ملک کی اسلامی تشخص، آئین قومی سلامتی، ملی یکجہتی اور تمام اداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مضبوط اور اتفاق رائے کی ضرورت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں