کوئٹہ کے علاقے بروری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
کوئٹہ : بروری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بروری روڈ پر امین آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نجی اللہ نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پرپہنچ کر نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردی گئی۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


