عبدالرحمن کھیتران کو وزات سے نہ ہٹایا گیا تو قدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے، بی این پی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سماجی رابطے کے سائٹ فیس بک پر بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کیخلاف کارروائی اور وزارت سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، صوبائی وزارت سے برطرف نہ کرنے کی صورت میں وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں