کوئٹہ، پولیس کی کارروائی، 3 اشتہاری ملزمان گرفتار
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس تھانہ ائیرپورٹ اشتہاری ونامزدملازمان کیخلاف کامیاب کاروائی ، 3گرفتار کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حسب ہدایت DIGPکوئٹہ غلام اظفر مہیسرSSP/OPS زوہیب محسن صاحب زیر نگرانی ،SSP/INV اسد ناصر صاحب SP/OPS صدر عدیل اکبر گجر صاحب،SP/INV نصیر الحسن شاہ کاظمی زیر سرپرستی DSP/SDPO ائیر پورٹ سرکل مسعود احمد کاسی ،DSP/SDIOسید جہانگیز شاہ صاحب منSI/SHOعبدالحئی گرانی معہ SI/SIO مسعود احمد و ہمرائی ملازمان نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ فرد نمبر 155/20 بجرم 337/ADF ق د 147-148-149 ت پ میں اشتہاری ملزمان (1) شراف الدین (2)جلال الدین پسران حاجی عبدالصمد اقوام اچکزئی ساکنان کلی خیزی کوئٹہ کو گرفتار کیا جبکہ مقدمہ فرد نمبر 49/23 بجرم 320 ق د 337/GH ق د 427-279 ت پ میں نامزد ملزم پیر دوست ولد فضل محمد قوم بلوچ سکنہ پنجگور کو گرفتار کیا تمام گرفتار ملزمان کو بغرض مزید تفتیش حوالے انوسٹی گیشن اسٹاف کیا گیا ۔


