خاران، دوگرپوں میں تصادم تین افراد زخمی
خاران(مونیٹرنگ ڈیسک)خاران زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ذرائع کے مطابق بدھ کے صبح خاران شہر سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کلی سیاہ پ?ٹ کے مقام پر زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم اور شدید فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں محمدحسنی اور سنجرانی قبائل کے تین افراد اعجاز احمد شعیب احمد اور نثار احمد زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی علاج کیلئے سول ہسپتال خاران منتقل کردیا گیا اور پولیس نے جائیموقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


