بلوچستان بھر میں میٹرک کے امتحان کل سے شروع ہونگے
کوئٹہ, چیئرمین بورڈ پروفیسر محمد یوسف بلوچ کے مطابق میڑک کے سالانہ امتحانات صوبے بھر میں 18 فروری سے شروع ہونگے ایک لاکھ 28 ہزار امیدوار اس مرتبہ میٹرک کے امتحانات دئے گے 1155 سپر وائزی اسٹاف کی ڈیوٹیاں لگائی گئ ہیں نقل کا خاتمہ بلوچستان بورڈ کی اولین ترجیح ہے طلبا محنت سے پرچہ حل کرنے آئے امتحانی مراکز میں موبائل فون پر سختی سے پابندی ہوگئ جس امیدوار سے موبائل مل یو ایف ایم کے تحت کارروائی ہوگی سول سوسائٹی میڈیا اور بورڈ کا عملہ امتحانات میں نقل کے خاتمہ کے لیے ہمارا ساتھ دے
Load/Hide Comments