اعظم ورسک میں 2 افرادقتل

وانا:جنوبی وزیرستان کے علاقہ اعظم ورسک میں مسلح افراد نے 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،پہلا واقعہ اعظم ورسک کے علاقہ کژہ پنگہ میں پیش ایا،جس میں نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے فائرنگ کرکے غفار نامی نوجوان کے زندگی کا چراغ گل کردیا،جبکہ دوسرا واقعہ اعظم ورسک میں اس وقت پیش ایا،جب سلیمان خیل قبیلے کے مسلح دشمنوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کھول دی

اپنا تبصرہ بھیجیں