بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف مصنف عابد میر اسلام آباد سے لاپتہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف مصنف عابد میراسلام آبادسے لاپتہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صحافی عابد میر کل شام سے لاپتہ ہیں، ان کے بھائی خالد میر کے مطابق کل شام سے ان کا نمبر بھی مسلسل بند جا رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ عابد میر کل شام چھ بجے اسلام آباد کے گھر سے بینک کے لیئے نکلے اور تب سے ان کا نمبر مسلسل بند جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں