پنجگور میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل کردیا

پنجگور (آن لائن) بلوچستان کے ضلع پنجگور کی میونسپل کمیٹی وشبود میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر دوست محمد ولد محمد بخش کو فائرنگ کرکے قتل کرکے فرار ہوگئے۔ واقعہ رات گئے اس وقت ہوا جب مقتول گھر میں سورہا تھا۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں