کورونا کے باعث جرمن فضائیہ نے چار افراد کو افغانستان سے منتقل کردیا

برلن:جرمن فضائیہ تین پولیس اہلکاروں اور ایک سپاہی کو طبّی وجوہات کی بِنا پر افعانستان سے لے جا رہی ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق دو پولیس اہلکاروں اور ایک سپاہی کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تیسرے پولیس اہلکار میں علامات تو ہیں تاہم ان کا ٹیسٹ کا رزلٹ منفی آیا ہے۔اس خبر نے پہلے ہی جنگ سے تباہ حال افغانستان کے حوالے سے خطرات کا اشارہ دیا ہے کہ وہ کیسے اس وبا کے پھیلنے نمٹے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں