جامعہ بلوچستان، بیوٹمز اور لسبیلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلرز عہدوں سے سبکدوش
کوئٹہ (انتخاب نیوز) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شفیق الرحمن اور بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ کے وائس چانسلر انجینئر فاروق بازئی اور لسبیلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکڑ دوست محمد بلوچ کو انکے عہدوں سے سبکدوش کردیا ہے۔
Load/Hide Comments


