جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، ملزمان فرار
کوئٹہ (آن لائن) جھل مگسی میں اسامہ نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے لاش ہسپتال منتقل کی گئی، ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا۔ مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


