بلوچستان کی 57کونسلر چیئرمینوں کے انتخاب کا شیڈول جاری

کوئٹہ:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے 22اضلاع کے 57کونسلزکے چیئرمینوں اوروائس چیئرمینوں کے انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے لسبیلہ ،حب،پشین ،چمن ،نوشکی ،خاران،شیرانی ،قلعہ سیف اللہ ،بارکھان ،موسیٰ خیل ،سبی ،ہرنائی ،زیارت ،کوہلو، ڈیرہ بگٹی ،نصیرا ٓباد، جعفرآباد، صحبت پور،کچھی ،قلات ،خضدار ،سوراب ،مستونگ اور کیچ کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کومراسلہ ارسال کردیاہے کہ بلوچستان کے22اضلاع کے 57 کونسلز کے الیکشن 5اپریل شیڈولڈ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں