کراچی ،منشیات اسمگلنگ میں ملوث کوئٹہ پولیس کے دو اہلکار ساتھیوں سمیت گرفتار
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے موچکو تھانے کی حدود میں کارروائی کی گئی جس میں کوئٹہ سے کراچی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں کوئٹہ پولیس کے دو اہلکار اور ان کے ساتھیوںکو گرفتار کرلیا گیاپولیس کے مطابق لاکھوں روپیمالیت کی 18کلو 600 گرام چرس برآمد کرکے اے این ایف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Load/Hide Comments


