بلوچستان کے منصوبے نظر انداز کرنے پر وزیر اعلی جام کمال کا پلاننگ کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ

کوئٹہ:بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے بلوچستان کے منصوبے نظر انداز کرنے پر پلاننگ کمیشن کا بائیکاٹ کرکے احتجاج کیا، ان کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ حادثات میں روزانہ قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہیں لیکن پلاننگ کمیشن کو احساس نہیں، انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں