ژوب پولیس کی کارروائی، اغوا کے الزام میں ایک شخص گرفتار، گاڑی قبضے میں لے لی
ژوب (یو این اے) پولیس کی کاروائی اغوا کے الزام ایک شخص گرفتار گاڑی بھی قبضے میں لے لیاپولیس کی کاروائی پانی تقسیم کے علاقے سے کریم نامی شخص کو گرفتارکرکے گاڑی بھی قبضے میں لیا واضح رہے اس شخص پر صدام نامی شخص نے یکم اپریل 2023 کو یعنی ایک ہفتہ قبل پولیس تھانہ کو درخواست دی کہ اس شخص نے میرے بھائی کو اغوا کیا تھا اور ویڈیو بھی بنائی تھی جس پر ژوب نے کاروائی کی، مذید تفتیش پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


