بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسی خیل نے گورنر بلوچستان کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا اور اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا۔
Load/Hide Comments


