توشہ خانہ ریفرنس، نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا، سابق صدر آصف زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے جاری کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں