کوئٹہ،(پی سی ایس آئی آر) کو قر نطینہ قرار دیا گیا

کوئٹہ کے نواحی علاقے میاں غنڈی میں واقع ٹیکنیکل ادارہ PCSIR کوکرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظر قر نطینہ بنا یا گیاواضح رہے کہ تفتان میں پاکستان ہاؤس اورٹاؤن کمیٹی ہال کو قر نطینہ اور شیخ زید ہسپتال اور فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ بنائے گئے ہیں
آپ پورا مضمون لکھیں ۔ ہم پالیسی کے مطاق شاءع کرینگے۔ آ کے خیالات کی ہم قدر کرے ہیں، شکریہ